ختم نبوتﷺ کورس” سبق نمبر 1″
"ختم نبوتﷺ کورس"
( مفتی سعد کامران )
سبق نمبر 1
"عقیدہ ختم نبوتﷺ کی اہمیت"
عقیدہ ختم نبوتﷺ کیا ہے؟
عقیدہ ختم نبوت کا مطلب یہ ہے کہ نبیوں کی تعداد حضورﷺ کے دنیا میں تشریف لانے سے پوری ہوچکی ہے۔حضورﷺ کے بعد نبوت اور رسالت…