محمد ﷺ تم مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول اور نبیوں کے ختم کرنے والے ہیں اور اللہ سب کچھ جانتا ہے۔(الاحزاب: آیت 40)
رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: علی تمہیں مجھ سے وہی نسبت ہے جو موسیٰ علیہ السلام کو ہارون علیہ السلام سے تھی لیکن میرے بعد نبوت نہیں ہے۔ (صحیح مسلم: حدیث نمبر 6220)